Home / NEWS / Ameer Tareen Larka Neelum Munir Par Dil Har Betha

Ameer Tareen Larka Neelum Munir Par Dil Har Betha


نوجوان نے جلد نیلم منیر کے گھر باضابطہ رشتہ بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔ فوٹو: سوشل میڈیا

لاہور: اندرون سندھ سے تعلق رکھنے والے بااثر خاندان سے تعلق رکھنے والا نوجوان اداکارہ نیلم منیر کے سامنے دل ہار بیٹھا۔

ذرائع کے مطابق سکھر سے تعلق رکھنے والے بااثرخاندان سے تعلق رکھنے والا نوجوان کراچی میں ہونے والی ایک تقریب میں شریکتھا اور اسی تقریب میں اداکارہ نیلم منیر کو بھی مدعو کیا گیا تھا تاہم نوجوان نے جلد نیلم منیر کے گھر باضابطہ رشتہ بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ اس حوالے سے نیلم منیر کا موقف معلوم نہیں ہوسکا۔

Source